سیل آتش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آگ کا تیز بہاؤ، (کنایتہً) لاوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آگ کا تیز بہاؤ، (کنایتہً) لاوا۔